World

 اسپنرز نے جیت میں اہم کردارادا کیامصباح الحق

دوبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈکو 178رنزسے شکست دے کرتین میچوں کی سیریزمیں ایک صفرسے برتری حاصل کرلی،پاکستان کی جیت میں اسپنرزیاسرشاہ اورذوالفقاربابرنے اہم کرداراداکیا،میچ کی اختتامی تقریب میں گفتگوکرتے ہوئے کپتان مصباح الحق کا کہنا تھا کہ میچ کی جیت میں اسپن باو¿لرز نے اہم کردارادا کیا،انہوں نے خاص طورپریاسرشاہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ان کا سامنا کرنا انگلش بلے بازوں کے لئے آسان نہ تھا،انہو ں نے نوہزاررنز مکمل کرنے پریونس خان کوبھی خراج تحسین پیش کیا اورکہاکہ انہوں نے ہمیشہ مشکل وقت میں اسکورکیا اورٹیم کی جیت میں اہم کردارادا کیا۔



Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button